اجراء کی تاریخ: 9 مارچ 2016 - 00:21

شام کے بعض علاقوں میں طویل جنگ و جدال کے باوجود متاثرہ علاقوں میں زندگی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ وہابی دہشت گردوں نے شامی عوام کا آرام و سکون چھین کر اسرائیل اور امریکہ کی بہت بڑی مدد کی ہے۔