اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سینگاپور کے وزیر خارجہ سے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔