یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے کرائے کے مزدوروں کے ٹھکانے پر توشیکا میزائل داغا ہے جس کے نتیجے میں سعودی مزدوروں کا کافی جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔