یمن کے صوبہ عدن میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار دستوں کی یمن کے فراری اور مستعفی صدر منصور ہادی کے حامیوں کے ساتھ لڑائی جاری ہے۔