مشہد مقدس میں حرم رضوی کے متولی اور صوبہ خراسان رضوی میں نمائندہ ولی فقیہ مرحوم آیت اللہ واعظ طبسی کی تشییع جنازہ میں عوا م کثیر تعداد اور اعلی حکام نے شرکت کی۔