قم میں 6 مدافع حرم پاکستانی شہداء کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ پاکستانی شہداء نے شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ مبارک کا دفاع اور وہابی تکفیری دہشت گردوں کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔