مہر خبررساں ایجنسی نے دی ولٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یونان کی پولیس نے 150 غیر قانونی تارکین وطن کو ترکی واپس بھیج دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یونان نے 150 تارکین وطن کو ترکی کے تارکین وطن کے کیمپ میں واپس بھیج دیا ہےیونان اور ترکی دونوں ممالک تارکین وطن کے لئے یورپ میں وارد ہونے کا پہلا دروازہ ہیں۔ یورپی حکام نے ترکی اور یونان پر زوردیا ہے کہ وہ تارکین وطن کو یورپ میں داخل ہونے سے روکنے کے لئے ٹھوس اقدامات انجام دیں۔
اجراء کی تاریخ: 2 مارچ 2016 - 13:14
یونان کی پولیس نے 150 غیر قانونی تارکین وطن کو ترکی واپس بھیج دیا ہے۔