اجراء کی تاریخ: 29 فروری 2016 - 13:36

عراق کے دارالحکومت بغداد میں خون ریز بم دھماکوں میں درجنوں شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے دھماکوں کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی۔