مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چیچنیا کے صدر رمضان قدیروف کی صدارت کی مدت اپریل میں ختم ہونے والی ہے اور اس نے اپنے عہدے سے استعفی دینے کا عندیہ دیدیا ہے۔ قدیروف نے کہا کہ میرا وقت اب ختم ہوگیا ہے اور ہر انسان کو کچھ محدودیت درپیش ہوتی ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ قدیروف اپنے نقطہ عروج کو گزرگیا ہے۔ قدیروف 2007 میں چیچنیا کے صدارتی منصب پر فائز ہیں اور اس سے قبل وہ چیچنیا کے دو بار وزير اعظم رہ چکے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 28 فروری 2016 - 12:54
چیچنیا کے صدر رمضان قدیروف کی صدارت کی مدت اپریل میں ختم ہونے والی ہے اور اس نے اپنے عہدے سے استعفی دینے کا عندیہ دیدیا ہے۔