مجمع تشخيص مصلحت نظامکے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی سے سوئیزرلینڈ کے صدر اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات اور گفتگوکی۔