قم میں عوام نے پارلیمانی اور خبرگان کونسل کے انتخابات میں شرکت کرکے باہمی اتحاد و یکجہتی کے شاندار مناظر پیش کئے۔