اجراء کی تاریخ: 24 فروری 2016 - 12:44
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں گذشتہ 6 ماہ سے کوڑے کے ڈھیر لگ گئے ہیں جس کی وجہ سے آلودگی میں اضافہ ہوگیا ہے اور لوگ احتجاج پر اتر آئے ہیں۔