جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی اوف ایک اعلی سیاسی اور تجارتی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی اوف ایک اعلی سیاسی اور تجارتی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔ جہاں ایران کے ٹیکنالوجی اور ارتباطات کے وزير محمد واعظی نے ان کا استقبال کیا ۔ آذربائیجان کے صدر کا سعد آباد محل میں ایرانی صدر باقاعدہ استقبال کرین گے۔ آذربائیجان کے صدر ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائي مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

لیبلز