شامی فوج نے ملک کے جنوب میں درعا شہر میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر حملہ کرکے اسے تباہ کردیا ہے۔