مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر حلب کے شیخ مقصود علاقہ میں شامی فوج کی کارروائی کے دوران ترکی اور سعودی عرب سے منسلک 60 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ادھر سنی کردوں نے بھی عین عیسی علاقہ میں بھی وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کی ہے۔ سنی کردون نے شییخ مقصود علاقہ میں کم سے کم 60 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک اور 100 سے زائد کو زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق روس ک ےجنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم 35 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 20 فروری 2016 - 21:33
شام کے شہر حلب کے شیخ مقصود علاقہ میں شامی فوج کی کارروائی کے دوران ترکی اور سعودی عرب سے منسلک 60 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔