شامی فوج نے لاذقیہ کے شمال میں سعودی عرب اور ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کو پسپا کرتے ہوئے کنسبا اور شلف علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے۔