شام کے مہاجرین وہابی دہشت گردوں سے تنگ آکر ترکی اور یورپی ممالک کا رخ کرتے ہیں لیکن ترکی کا راستہ بند ہونے کی وجہ سے انھیں خاردار تاروں کے پیچھے رہنا پڑتا ہے۔