روس کے جنگی جہازوں نے شام کے صوبہ لاذقیہ میں ترکی اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کرکے تباہ کردیا ہے۔