شامی فورسز اور اسلامی سپاہ نے وہابی دہشت گرد تنظیم پر شام کے شہر حلب اور اس کے اطراف میں کاری ضرب وارد کی وہابی دہشت گرد فرار ہو کر جہاں سے آئے تھے وہیں جارہے ہیں ۔