اجراء کی تاریخ: 7 فروری 2016 - 14:42
شامی فورسز اور سپاہ اسلام نے شام کے شہر حلب کے شمال میں دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے اپنی پیشقدمی جاری رکھی ہوئی ہے شامی فورسز نے ترکی سے دہشت گردوں کو پہنچنے والی امداد اور رسد کے راستے کاٹ دیئے ہیں۔