اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مدافع حرم شہید جنرل قاجاریان اورپانچ دیگرشہدا کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔