چین میں نئے چینی سال کے موقع پر چینی شہری اپنے گھروں کو واپس لوٹ رہے ہیں اس موقع پر چین میں سفر اور حمل و نقل کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہوگا۔