اجراء کی تاریخ: 4 فروری 2016 - 00:10
شامی فورسز نے نبل اور الزہرا (س) شہروں کے اطراف میں وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے ان شہروں کا محاصرہ توڑ دیا ہے دہشت گردوں نے 4 سال سے ان دو شیعہ نشین شہروں کو اپنے محاصرے میں لےرکھا تھا۔