اجراء کی تاریخ: 1 فروری 2016 - 19:18
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جناب حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی ، عدلیہ کے سربراہ آملی لاریجانی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے مشترکہ اجلاس میں ملکی اور غیر ملکی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔