افریقہ کے جنوب میں خشکسالی اور بھوک کی بنا پر 14 ملین افراد کی جان خطرے میں پڑ گئی ہے جبکہ سعودی عرب کے شہر مکہ میں لاکھوں افراد کا کھانا ضائع کردیا جاتا ہے۔