شام کے صوبہ حمص کے اطراف میں شامی فورسز نے سعودی عرب کے حمایت یافتہ وہابی دہشت گردوں پر کاری ضربیں وارد کی ہیں۔