فرانس کے شمال میں پولیس نے مہاجرین کے اعتراض اور احتجاج کے باوجود مہاجرین کے کیمپ اکھاڑ دیئے ہیں جس کی وجہ سے مہاجرین کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔