شام ميں امدادی اداروں کا کہنا ہے کہ شام میں برف باری سے عوامی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد عوام کو فوری امداد کی سخت ضرورت ہے۔