ترکی کے شہر استنبول میں بم دھماکے میں 10 غیر ملکی سیاح ہلاک اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں حملے کی ذمہ داری ترکی اور سعودی عرب کی پروردہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔