اجراء کی تاریخ: 10 جنوری 2016 - 17:49

شامی فوج نے درعا میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی ہے جس میں متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔