مہر خبررساں ایجنسی نے مصر الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصرکے دارالحکومت قاہرہ کے ایک مقامی ہوٹل میں 3حملہ آوروں دہشت گردوں نے داخل ہوکرفائرنگ شروع کردی جبکہ سکیورٹی فورسزنے جوابی فائرنگ سے 2حملہ آوردہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق مصرکے سیاحتی مرکزالفروقہ کے ہوٹل کے داخلی گیٹ میں تین حملہ آورداخل ہوگئے ،اورفائرنگ شروع کردی جبکہ سکیورٹی فورسزکی جوابی فائرنگ سے 2حملہ آورہلاک ،حملہ آوروں نے خودکش جیکٹ پہن رکھیں تھی ،جسے ناکارہ بنادیاگیا،ہوٹل میں بڑی تعدادمیں غیرملکی رہائش پذیرتھے۔
اجراء کی تاریخ: 9 جنوری 2016 - 16:13
مصرکے دارالحکومت قاہرہ کے ایک مقامی ہوٹل میں 3حملہ آوروں دہشت گردوں نے داخل ہوکرفائرنگ شروع کردی جبکہ سکیورٹی فورسزنے جوابی فائرنگ سے 2حملہ آوردہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔