اجراء کی تاریخ: 5 جنوری 2016 - 21:03

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر لاریجانی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس کےسربراہ کے ہمراہ زیر زمین ایرانی میزائلوں کے دوسرے شہرکا معائنہ کیا۔