پیرس اور کیلیفورنیا جیسے دہشت گردانہ حملوں کے خطرے کے پیش نظر نئے سال کی تقریبات میں سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ۔