اجراء کی تاریخ: 31 دسمبر 2015 - 16:01

صوبہ خوزستان کے شہر آبادان میں شدید بارش کی وجہ سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جس کے نتیجے میں نظام زندگی درہم و برہم ہوگیا ہے۔