عراقی فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف کارروائی میں عظیم فتح حاصل کی ہے اور الرمادی کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ناپاک وجود سے پاک کرکے رمادی کی سرکاری عمارتوں پر عراقی پرچم نصب کردیا ہے۔