اجراء کی تاریخ: 28 دسمبر 2015 - 17:38

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ لگ گئی ہے جس کے نتیجے میں وسیع علاقہ آگ کی نذر ہوگیا ہے۔