اجراء کی تاریخ: 23 دسمبر 2015 - 12:10
عراقی فورسزنے عراق کے شہر الرمادی کو آزاد کرانے کے لئے فوجی کارروائی کا آغاز کردیا ہے اور اب تک عراقی فورسز نے کئی اہم علاقوں کو داعش دہشت گردوں کے قبضہ سے آزاد کرالیا ہے۔