اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابر انصاری نے پریس کانفرنس میں نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیئے۔