اجراء کی تاریخ: 14 دسمبر 2015 - 09:11

ترکمنستان، افغانستان، پاکستان اور ہندوستان کے رہنماؤں کی موجودگی میں ترکمنستان سے ہندوستان تک تاپی گیس پائپ لائن بچھانے کے منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔