اجراء کی تاریخ: 13 دسمبر 2015 - 08:50
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر جناب جہانگيری نے ترکمنستان میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔