اجراء کی تاریخ: 12 دسمبر 2015 - 13:50

امریکی میں بڑھتی ہوئی نسل پرستی اور تعصب کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور شیکا گو میں عوام نے میئر کے استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔