شامی فوج نے حلب کے مشرق اور جنوب میں دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے کئی علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔