اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے قم میں مراجع عظام کے دفاتر میں مجالس عزا میں شرکت کی۔