اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خراسان رضوی میں آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں آفتاب حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کا روضہ مبارک ہے جہاں ہر روز لاکھوں زائرین زیارت کے لئے پہنچتے ہیں۔