اجراء کی تاریخ: 10 دسمبر 2015 - 19:26

شامی ذرائع کے مطابق شامی فوج نے ایک معاہدے کے مطابق مسلح افراد کو حمص کے ایک علاقہ سے غیر مسلح صورت میں خارج ہونے کی اجازت دیدی ہے۔