روسی بحری بیڑا مشترکہ مشقوں میں شرکت کے لئےخلیج بنگال میں ہندوستانی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے یہ مشقیں ایک ہفتہ تک جاری رہیں گی۔