اجراء کی تاریخ: 10 دسمبر 2015 - 19:20

شامی فوج کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے شامی فوج نے حلب میں نئے علاقوں کو وہابی دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔