یونان اور مقدونیہ کی سرحد پر کئی ہفتوں سے مہاجرین پریشان اور سرگرداں ہیں جس کے بعد مہاجرین اور یونان کی سرحدی پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔