اجراء کی تاریخ: 6 دسمبر 2015 - 16:03

برطانیہ کے شمال میں ڈزمنڈ طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے جس کے بعد لوگوں نے گھروں کو خالی کردیا ہے۔