فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ماحولیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کیلئے عالمی کانفرنس میں 150 سے زائد ملکوں کے صدور اور نمائندوں نے شرکت کی۔